منہاج نعت کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، ضلعی، علاقائی اور بیرون ملک تنظیمات میں موجود ایک ذیلی فورم کا نام جس میں وہ تحریکی احباب شامل ہوتے ہیں جن کو نعت پڑھنے کا شوق ہو، اس فورم میں شامل نعت خوانان تحریک کی زیر اہتمام منعقدہ محافل و پروگرامز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔


مزید دیکھیئے