"محمود رضا طاہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(ممبر شپ/اعزازات/پیغام)
 
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 9: سطر 9:
 
* [[2005ء]] میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔
 
* [[2005ء]] میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔
 
* [[2007ء]] میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
 
* [[2007ء]] میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
* [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے [[کالج آف شریعہ]] سےفارغ التحصیل ہوئے۔
+
* [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] سے ایم اے اسلامیات کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
 +
* [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے [[کالج آف شریعہ]] سےفارغ التحصیل ہوئے اور الشہادۃ العالمیہ کی ڈگری حاصل کی۔
  
 
=== ہم نصابی سرگرمیاں ===
 
=== ہم نصابی سرگرمیاں ===
 
* ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
 
* ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
 
* ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
 
* ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
 +
* [[2004ء]] میں [[کالج آف شریعہ]] میں منعقدہ انٹرنیشنل مصطفوی کراٹے ٹورنمنٹ میں کام کرنے پر دی بیسٹ ورکر ایوارڈ حاصل کیا۔
  
 +
== تحریکی وابستگی ==
 
=== ممبرشپ ===
 
=== ممبرشپ ===
 
لائف ممبر تحریک منہاج القرآن۔رفاقت نمبر: 6514/59663
 
لائف ممبر تحریک منہاج القرآن۔رفاقت نمبر: 6514/59663
 
=== موجودہ خدمات ===
 
=== موجودہ خدمات ===
* کمپیوٹر آپریٹر [[گوشہ درود]]
+
* ڈپٹی کوآرڈینیٹر و آن لائن ٹیوٹر [http://www.equranclass.com]
* آفس اسسٹنٹ [[ایوان قائد]]
+
* کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ [[شریعہ کالج]]
 +
* کمپیوٹر آپریٹر (جز وقتی) [[گوشہ درود]] [http://www.gosha-e-durood.com]
 +
 
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===
* [[2005ء“؎““]]تا [[2007ء]]آفس بوائے دفتر شیخ الاسلام
+
* [[2005ء]] تا [[2007ء]] - آفس بوائے دفتر [[شیخ الاسلام]]
 +
* [[2008]] تا اپریل[[ 2010 ]]آفس اسسٹنٹ [[ایوان قائد]]
 +
 
 
=== اعزازات ===
 
=== اعزازات ===
* جھنگ جعلی ووٹوں کے اندراج کے خاتمے کی مہم میں کام کرنے پرَ[[شیخ الاسلام]] سے سند حسنَ کارکردی وصول کی
+
* جھنگ میں جعلی ووٹوں کے اندراج کے خاتمہ کی مہم میں بہترین کارکردگی پر [[شیخ الاسلام]] سے سند حسن کارکردگی حاصل کی۔
* َ[[2004ء“؎““]]میں کالج آف شریعہ میں منعقدہ انٹرنیشنل مصطفوی کراٹے ٹورنمنٹ میں کام کرنے پر دی بیسٹ ورکر ایوارڈ حاصل کیا۔
+
 
 
=== انعامات ===
 
=== انعامات ===
 
* اعتکاف گاہ حجرہ اعتکاف [[شیخ الاسلام]] میں خدمات سر انجام دینے پر [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے 2000کیش انعام
 
* اعتکاف گاہ حجرہ اعتکاف [[شیخ الاسلام]] میں خدمات سر انجام دینے پر [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے 2000کیش انعام
 +
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
تحریک اورقائدَ تحریک کے ساتھ مخلص ہو جائیں۔اور اپنا جینا مرنا تحریک کے نام کر دیں
+
تحریک اور قائد تحریک کے ساتھ مخلص ہو جائیں۔ اور اپنا جینا مرنا تحریک کے نام کر دیں۔
  
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]]
 +
 +
----

حالیہ نسخہ بمطابق 01:13، 31 جنوری 2011ء

Mahmood Raza Tahiry.jpg

خاندانی پس منظر

ارائیں فیملی سے تعلق ہے اور بستی بلوچاں والی موضع سمراء کے رہائشی ہیں۔ یہ گاؤں ضلع لودھراں سے تقریبا 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور لودھراں بائی پاس، خانیوال ریلوے لائن اور گُپال نہر کے سنگم پر، ان تینوں کے درمیان تکون کی شکل میں پھیلا ہوا ہے۔ [1]

تعلیمی پس منظر

  • 1997ء میں اپنے آبائی گاؤں کے سکول سے پرائمری کا امتحان پاس کیا اور کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
  • 2002ء میں گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 343/ڈبلیو بی تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں سے میٹرک کا متحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
  • 2002ء میں میٹرک کے بعد منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ میں داخلہ لیا۔
  • 2005ء میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔
  • 2007ء میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
  • 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
  • 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ سےفارغ التحصیل ہوئے اور الشہادۃ العالمیہ کی ڈگری حاصل کی۔

ہم نصابی سرگرمیاں

  • ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
  • ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
  • 2004ء میں کالج آف شریعہ میں منعقدہ انٹرنیشنل مصطفوی کراٹے ٹورنمنٹ میں کام کرنے پر دی بیسٹ ورکر ایوارڈ حاصل کیا۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

لائف ممبر تحریک منہاج القرآن۔رفاقت نمبر: 6514/59663

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

  • جھنگ میں جعلی ووٹوں کے اندراج کے خاتمہ کی مہم میں بہترین کارکردگی پر شیخ الاسلام سے سند حسن کارکردگی حاصل کی۔

انعامات

کارکنوں کے لئے پیغام

تحریک اور قائد تحریک کے ساتھ مخلص ہو جائیں۔ اور اپنا جینا مرنا تحریک کے نام کر دیں۔