"مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک فیصل آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
م (*/ اصلاح /*) |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات دیکھنے کی [[دعوت]] دیتے ہیں۔ | [[تحریک منہاج القرآن فیصل آباد]] کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات دیکھنے کی [[دعوت]] دیتے ہیں۔ | ||
− | اس کا آغاز [[منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد]] کی طرف سے [[1993ء]] کے اواخر میں ہوا، تاہم دسمبر [[1996ء]] میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر Ia-79 اور وی | + | اس کا آغاز [[منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد]] کی طرف سے [[1993ء]] کے اواخر میں ہوا، تاہم دسمبر [[1996ء]] میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر Ia-79 اور وی ایچ ایس سیریل نمبر VC-320 |
[[شیخ الاسلام]] کے اس پیغام کے ریلیز ہونے پر مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک نہ صرف فیصل آباد میں سیکڑوں گھروں تک پھیل گیا بلکہ دوسرے شہروں میں بھی اس ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوا۔ | [[شیخ الاسلام]] کے اس پیغام کے ریلیز ہونے پر مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک نہ صرف فیصل آباد میں سیکڑوں گھروں تک پھیل گیا بلکہ دوسرے شہروں میں بھی اس ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوا۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:03، 22 جون 2009ء
تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیر انتظام ضلع بھر میں شروع کیا جانے والا منصوبہ جس کے تحت تحریکی کارکنان ہفتہ وار بنیادوں پر اہل محلہ کو اپنے گھروں میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات دیکھنے کی دعوت دیتے ہیں۔
اس کا آغاز منہاج پبلک لائبریری بٹالہ کالونی فیصل آباد کی طرف سے 1993ء کے اواخر میں ہوا، تاہم دسمبر 1996ء میں اس منصوبہ کے وسیع تر فروغ اور دوسرے شہروں میں آغاز کے حوالے سے شیخ الاسلام کا پیغام بعنوان "مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک MVN (فیصل آباد تنظیم کے لئے خصوصی خطاب)" بھی جاری ہوا۔ خطاب نمبر Ia-79 اور وی ایچ ایس سیریل نمبر VC-320
شیخ الاسلام کے اس پیغام کے ریلیز ہونے پر مصطفوی ویڈیو نیٹ ورک نہ صرف فیصل آباد میں سیکڑوں گھروں تک پھیل گیا بلکہ دوسرے شہروں میں بھی اس ہفتہ وار پروگرام کا سلسلہ شروع ہوا۔