"سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
(3 صارفین 11 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلیٰ سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی، آپ سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ | + | [[تصویر:1214334823_ft_002.jpg|left|250px|thumb]] |
+ | [[تحریک منہاج القرآن]] کے روحانی سرپرست اعلیٰ اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کے مرشد گرامی سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی، آپ سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ | ||
− | آپ 18 ربیع الاول 1352 ہجری میں حرم دیوان خانہ قادریہ باب الشیخ، بغداد شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ نے دینی تعلیم مسجد سید سلطان علی بغداد شریف میں حاصل کی ۔آپ 1956ء میں حضور غوث الاعظم کے حکم پر پاکستان تشریف لائے اور | + | آپ 18 ربیع الاول 1352 ہجری میں حرم دیوان خانہ قادریہ باب الشیخ، بغداد شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ نے دینی تعلیم مسجد سید سلطان علی بغداد شریف میں حاصل کی ۔آپ 1956ء میں حضور غوث الاعظم کے حکم پر پاکستان تشریف لائے اور داتا علی ہجویری رح کے دربار پر حاضری دینے کے بعد کوئٹہ چلے گئے وہاں آپ کی شادی 1967ء میں خان آف قلات میر احمد یار خان کی صاحبزادی سے ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے ہیں جن کے نام یہ ہے ۔ |
*سیدنا محمود محی الدین الگیلانی | *سیدنا محمود محی الدین الگیلانی | ||
*سیدنا عبد القادر جمال الگیلانی | *سیدنا عبد القادر جمال الگیلانی | ||
*سیدنا ضیاء الدین الگیلانی | *سیدنا ضیاء الدین الگیلانی | ||
− | + | آپ کا وصال [[7 جون]] [[1991ء]] - کو جرمنی میں ہوا۔آپ کا مزار [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] اور [[جامع المنہاج]] کے قریب [[بغداد ٹاؤن]] میں واقع ہے۔ | |
== پیر صاحب کا شجرہ نسب == | == پیر صاحب کا شجرہ نسب == | ||
* سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی بن | * سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی بن | ||
− | |||
* سید محمود حسام الدین الگیلانی بن | * سید محمود حسام الدین الگیلانی بن | ||
− | |||
* سید عبدالرحمٰن المحض بن | * سید عبدالرحمٰن المحض بن | ||
− | |||
* السید علی القادری بن | * السید علی القادری بن | ||
− | |||
* سید سلیمان الگیلانی بن | * سید سلیمان الگیلانی بن | ||
− | |||
* الامام سید المصطفےٰ الگیلانی بن | * الامام سید المصطفےٰ الگیلانی بن | ||
− | |||
* الامام السیدزین الدین الگیلانی بن | * الامام السیدزین الدین الگیلانی بن | ||
− | |||
* الامام سیدنا محمد درویش الگیلانی بن | * الامام سیدنا محمد درویش الگیلانی بن | ||
− | |||
* سیدنا حسام الدین القادری بن | * سیدنا حسام الدین القادری بن | ||
− | |||
* سیدنا نور الدین القادری بن | * سیدنا نور الدین القادری بن | ||
− | |||
* سیدنا ولی الدین القادری بن | * سیدنا ولی الدین القادری بن | ||
− | |||
* سیدنا زین العابدین القادری بن | * سیدنا زین العابدین القادری بن | ||
− | |||
* سید شرف الدین القادری بن | * سید شرف الدین القادری بن | ||
− | |||
* سیدنا شمس الدین القادری بن | * سیدنا شمس الدین القادری بن | ||
− | |||
* سیدنا محمد الختاک القادری بن | * سیدنا محمد الختاک القادری بن | ||
− | |||
* سیدنا عبد العزیز القادری بن | * سیدنا عبد العزیز القادری بن | ||
− | |||
*''' الشیخ عبد القادر جیلانی '''بن | *''' الشیخ عبد القادر جیلانی '''بن | ||
− | |||
* سیدنا ابو صالح موسیٰ جنگی دوست بن | * سیدنا ابو صالح موسیٰ جنگی دوست بن | ||
− | |||
* سیدنا عبداللہ الجیلی بن | * سیدنا عبداللہ الجیلی بن | ||
− | |||
* سیدنا یحیٰ المراحد بن | * سیدنا یحیٰ المراحد بن | ||
− | |||
* سیدنا محمد بن | * سیدنا محمد بن | ||
− | |||
* سیدنا داؤد بن | * سیدنا داؤد بن | ||
− | |||
* سیدنا موسیٰ بن | * سیدنا موسیٰ بن | ||
− | |||
* سیدنا عبد اللہ بن | * سیدنا عبد اللہ بن | ||
− | |||
* سیدنا موسیٰ الجون بن | * سیدنا موسیٰ الجون بن | ||
− | |||
* سیدنا عبد اللہ بن | * سیدنا عبد اللہ بن | ||
− | |||
* سیدنا حسن المثنی بن | * سیدنا حسن المثنی بن | ||
− | |||
* سیدنا امام حسن بن | * سیدنا امام حسن بن | ||
− | + | * سیدنا علی ابن ابی طالب | |
− | * سیدنا علی ابن ابی طالب | ||
− | |||
'''* سیدنا محمد ﷺبن عبداللہ''' | '''* سیدنا محمد ﷺبن عبداللہ''' | ||
− | |||
− | |||
− | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 13:55، 24 ستمبر 2011ء
تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلیٰ اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے مرشد گرامی سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی، آپ سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔
آپ 18 ربیع الاول 1352 ہجری میں حرم دیوان خانہ قادریہ باب الشیخ، بغداد شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ نے دینی تعلیم مسجد سید سلطان علی بغداد شریف میں حاصل کی ۔آپ 1956ء میں حضور غوث الاعظم کے حکم پر پاکستان تشریف لائے اور داتا علی ہجویری رح کے دربار پر حاضری دینے کے بعد کوئٹہ چلے گئے وہاں آپ کی شادی 1967ء میں خان آف قلات میر احمد یار خان کی صاحبزادی سے ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے ہیں جن کے نام یہ ہے ۔
- سیدنا محمود محی الدین الگیلانی
- سیدنا عبد القادر جمال الگیلانی
- سیدنا ضیاء الدین الگیلانی
آپ کا وصال 7 جون 1991ء - کو جرمنی میں ہوا۔آپ کا مزار منہاج یونیورسٹی لاہور اور جامع المنہاج کے قریب بغداد ٹاؤن میں واقع ہے۔
پیر صاحب کا شجرہ نسب
- سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی بن
- سید محمود حسام الدین الگیلانی بن
- سید عبدالرحمٰن المحض بن
- السید علی القادری بن
- سید سلیمان الگیلانی بن
- الامام سید المصطفےٰ الگیلانی بن
- الامام السیدزین الدین الگیلانی بن
- الامام سیدنا محمد درویش الگیلانی بن
- سیدنا حسام الدین القادری بن
- سیدنا نور الدین القادری بن
- سیدنا ولی الدین القادری بن
- سیدنا زین العابدین القادری بن
- سید شرف الدین القادری بن
- سیدنا شمس الدین القادری بن
- سیدنا محمد الختاک القادری بن
- سیدنا عبد العزیز القادری بن
- الشیخ عبد القادر جیلانی بن
- سیدنا ابو صالح موسیٰ جنگی دوست بن
- سیدنا عبداللہ الجیلی بن
- سیدنا یحیٰ المراحد بن
- سیدنا محمد بن
- سیدنا داؤد بن
- سیدنا موسیٰ بن
- سیدنا عبد اللہ بن
- سیدنا موسیٰ الجون بن
- سیدنا عبد اللہ بن
- سیدنا حسن المثنی بن
- سیدنا امام حسن بن
- سیدنا علی ابن ابی طالب
* سیدنا محمد ﷺبن عبداللہ