"رفاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 12: | سطر 12: | ||
*[http://www.minhaj.org/urdu/tid/3958 پی ڈی ایف فارمیٹ میں ممبر شپ فارم ڈاؤنلوڈ کریں] | *[http://www.minhaj.org/urdu/tid/3958 پی ڈی ایف فارمیٹ میں ممبر شپ فارم ڈاؤنلوڈ کریں] | ||
− | + | '''ّّمزید دیکھیئے:''' | |
− | [[نظامت ممبرشپ]] | + | *[[نظامت ممبرشپ]] |
[[زمرہ:اصطلاحات]] | [[زمرہ:اصطلاحات]] | ||
[[زمرہ:رفاقت]] | [[زمرہ:رفاقت]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:17، 8 جنوری 2013ء
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
- عام رفاقت
- تاحیات رفاقت
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔
ّّمزید دیکھیئے: