"رفاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کی ممبر شپ اس کی دو اقسام ہیں *تاحیات رفاقت یا لائف ممبر ممبر شپ *رفاقت یا سالا...) |
|||
(4 صارفین 5 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک منہاج القرآن | + | [[تصویر:Membership-Form-Front.jpg|left||thumb|250px||تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (فرنٹ سائڈ) -]][[تصویر:Membership-Form-Back.jpg|left||thumb|250px||تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (بیک سائڈ) -]] |
+ | [[تحریک منہاج القرآن]] کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین [[رفیق]] کہلاتے ہیں۔ | ||
− | اس کی | + | رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں: |
+ | * عام رفاقت | ||
+ | * [[تاحیات رفاقت]] | ||
− | + | عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ [[تاحیات رفاقت]] اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ [[تاحیات رفیق]] کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔ | |
− | |||
+ | *[http://www.minhaj.org/urdu/tid/3958 پی ڈی ایف فارمیٹ میں ممبر شپ فارم ڈاؤنلوڈ کریں] | ||
− | + | '''ّّمزید دیکھیئے:''' | |
+ | *[[نظامت ممبرشپ]] | ||
+ | |||
+ | |||
+ | [[زمرہ:اصطلاحات]] | ||
+ | [[زمرہ:رفاقت]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:17، 8 جنوری 2013ء
تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔
رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:
- عام رفاقت
- تاحیات رفاقت
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔
ّّمزید دیکھیئے: