"تاریخی عوامی اجتماع تا عوامی مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(ایک ہی صارف کا 8 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 2: | سطر 2: | ||
− | == | + | ==قدم بہ قدم== |
− | + | '''24 دسمبر 2012ء''' | |
+ | |||
+ | '''25 دسمبر 2012ء''' | ||
*مرکزی سیکریٹریٹ پر مینارِ پاکستان کے تاریخی عوامی اجتماع کے منتظمین کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/19884] | *مرکزی سیکریٹریٹ پر مینارِ پاکستان کے تاریخی عوامی اجتماع کے منتظمین کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/19884] | ||
− | |||
− | + | '''26 دسمبر 2012ء''' | |
+ | *GeoNews (جیو نیوز) کے پروگرام آپس کی بات (اینکر نجم سیٹھی) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔[http://minhaj.org/urdu/tid/19907] | ||
+ | |||
+ | '''27 دسمبر 2012ء''' | ||
*شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے [[مرکزی سیکریٹریٹ]] پر لاہور ایڈیٹرز کلب (پریس میڈیا) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/19922] | *شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے [[مرکزی سیکریٹریٹ]] پر لاہور ایڈیٹرز کلب (پریس میڈیا) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/19922] | ||
+ | *ARY News پر پروگرام کھرا سچ (اینکر مبشر لقمان) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/19908] | ||
+ | |||
+ | '''28 دسمبر 2012ء''' | ||
− | + | '''29 دسمبر 2012ء''' | |
− | + | '''30 دسمبر 2012ء''' | |
+ | *ماڈل ٹاؤن (لاہور) میں تحریک منہاج القرآن کا عالمی ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں ہزاروں کارکنان نے بنفس نفیس جبکہ دنیا بھر سے لاکھوں رفقاء و وابستگان نے بذریعہ منہاج ٹی وی شرکت کی۔[http://minhaj.org/urdu/tid/19943] | ||
+ | *ARY News پر اینکر ڈاکٹر دانش کے ساتھ پروگرام کھرا سچ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/19992] | ||
− | + | '''31 دسمبر 2012ء''' | |
+ | *چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اعلیٰ سطحی وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انتخابی اصلاحات کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کی۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/20025/] | ||
− | + | '''1 جنوری 2013ء''' | |
+ | *شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز 90 (نائن زیرو) کا دورہ کیا۔ | ||
+ | *شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جناح گراؤنڈ، عزیزآباد، کراچی میں منعقدہ سفرِ انقلابِ پاکستان جلسہ عام سے خطاب کیا۔[http://minhaj.org/urdu/tid/20040] | ||
− | + | '''2 جنوری 2013ء''' | |
+ | *دنیا نیوز ٹیلی ویژن کے پروگرام مالک کے ساتھ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/20070] | ||
− | + | '''3 جنوری 2013ء''' | |
+ | *تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر [[مشائخ و علماء کنونشن]] منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر سے 250 مشائخ عظام و پیرانِ کرام نے شرکت کی اور ملک میں تبدیلی کے لیے شیخ الاسلام کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا۔ [http://minhaj.org/urdu/tid/20083] | ||
− | + | '''4 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''5 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''6 جنوری 2013ء''' | |
+ | *ملک بھر کی مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندگان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر ملاقات کی اور ملک میں انقلاب کے لیے اُن کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا۔ | ||
− | + | *عوامی مارچ کی کوریج کے لیے محترم قاضی فیض الاسلام کی سربراہی میں تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر ہنگامی میڈیا سیل کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ | |
− | + | '''7 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''8 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''9 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''10 جنوری 2013ء''' | |
+ | *نظام انتخاب میں اصلاحات کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو دی گئی مہلت کا آخری دن۔ | ||
− | + | '''11 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''12 جنوری 2013ء''' | |
− | + | '''13 جنوری 2013ء''' | |
[[زمرہ:اجتماعات]] | [[زمرہ:اجتماعات]] | ||
[[زمرہ:تاریخ]] | [[زمرہ:تاریخ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 00:10، 7 جنوری 2013ء
تاریخی عوامی اجتماع: سیاست نہیں ریاست بچاؤ 23 دسمبر 2012ء تا عوامی مارچ 14 جنوری 2013ء تک کے اہم واقعات اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ملاقاتیں۔
قدم بہ قدم
24 دسمبر 2012ء
25 دسمبر 2012ء
- مرکزی سیکریٹریٹ پر مینارِ پاکستان کے تاریخی عوامی اجتماع کے منتظمین کی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ [1]
26 دسمبر 2012ء
- GeoNews (جیو نیوز) کے پروگرام آپس کی بات (اینکر نجم سیٹھی) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔[2]
27 دسمبر 2012ء
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی سیکریٹریٹ پر لاہور ایڈیٹرز کلب (پریس میڈیا) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ [3]
- ARY News پر پروگرام کھرا سچ (اینکر مبشر لقمان) میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔ [4]
28 دسمبر 2012ء
29 دسمبر 2012ء
30 دسمبر 2012ء
- ماڈل ٹاؤن (لاہور) میں تحریک منہاج القرآن کا عالمی ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس میں ہزاروں کارکنان نے بنفس نفیس جبکہ دنیا بھر سے لاکھوں رفقاء و وابستگان نے بذریعہ منہاج ٹی وی شرکت کی۔[5]
- ARY News پر اینکر ڈاکٹر دانش کے ساتھ پروگرام کھرا سچ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔ [6]
31 دسمبر 2012ء
- چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اعلیٰ سطحی وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انتخابی اصلاحات کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کی۔ [7]
1 جنوری 2013ء
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز 90 (نائن زیرو) کا دورہ کیا۔
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جناح گراؤنڈ، عزیزآباد، کراچی میں منعقدہ سفرِ انقلابِ پاکستان جلسہ عام سے خطاب کیا۔[8]
2 جنوری 2013ء
- دنیا نیوز ٹیلی ویژن کے پروگرام مالک کے ساتھ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی انٹرویو نشر کیا گیا۔ [9]
3 جنوری 2013ء
- تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر مشائخ و علماء کنونشن منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر سے 250 مشائخ عظام و پیرانِ کرام نے شرکت کی اور ملک میں تبدیلی کے لیے شیخ الاسلام کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا۔ [10]
4 جنوری 2013ء
5 جنوری 2013ء
6 جنوری 2013ء
- ملک بھر کی مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے نمائندگان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر ملاقات کی اور ملک میں انقلاب کے لیے اُن کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا۔
- عوامی مارچ کی کوریج کے لیے محترم قاضی فیض الاسلام کی سربراہی میں تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر ہنگامی میڈیا سیل کے قیام کا اعلان کیا گیا۔
7 جنوری 2013ء
8 جنوری 2013ء
9 جنوری 2013ء
10 جنوری 2013ء
- نظام انتخاب میں اصلاحات کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو دی گئی مہلت کا آخری دن۔
11 جنوری 2013ء
12 جنوری 2013ء
13 جنوری 2013ء