"منہاج مصالحتی کونسل سپین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام 18 جنوری 2009ء کو منہاج یورپین کونسل کے قائدین کے دورۂ یورپ کے موقع ...) |
|||
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام [[18 جنوری]] [[2009ء]] کو [[منہاج یورپین کونسل]] کے قائدین کے دورۂ یورپ کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس وقت کے [[منہاج القرآن بارسلونا]] کے ناظم تعلقات عامہ [[محمد اقبال چوہدری]] کو اس کا سربراہ مقرر کیا گیا۔ | |
+ | |||
+ | منہاج مصالحتی کونسل سپین کے تحت امن اور انٹیگریشن کو فروغ دینے کے لیے بارسلونا اور بادالونا میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں پاکستانی اور مقامی کیومنٹی کے رہنماء شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کونسل کے ممبران پاکستانی کیمونٹی کے گھریلو، معاشی اور معاشرتی تنازعات میں بھی ثالثی کا کردار اداء کرتے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | |||
+ | |||
+ | {{نامکمل}} | ||
+ | |||
+ | [[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]] | ||
+ | [[زمرہ:منہاج القرآن سپین]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 21:52، 21 اپريل 2012ء
منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام 18 جنوری 2009ء کو منہاج یورپین کونسل کے قائدین کے دورۂ یورپ کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس وقت کے منہاج القرآن بارسلونا کے ناظم تعلقات عامہ محمد اقبال چوہدری کو اس کا سربراہ مقرر کیا گیا۔
منہاج مصالحتی کونسل سپین کے تحت امن اور انٹیگریشن کو فروغ دینے کے لیے بارسلونا اور بادالونا میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے جن میں پاکستانی اور مقامی کیومنٹی کے رہنماء شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس کونسل کے ممبران پاکستانی کیمونٹی کے گھریلو، معاشی اور معاشرتی تنازعات میں بھی ثالثی کا کردار اداء کرتے ہیں۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |