"رفیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: تحریک منہاج القرآن کے باقاعدہ ممبر کو رفیق کہا جاتا ہے۔ زمرہ:اصطلاحات)
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کے باقاعدہ ممبر کو رفیق  کہا جاتا ہے۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کی رکنیت کو [[رفاقت]] کہتے ہیں اور باقاعدہ ماہانہ زرتعاون ادا کر کے اس کی رکنیت حاصل کرنے والے اراکین رفیق کہلاتے ہیں، جس کے عوض انہیں [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔
 +
 
 +
 
 +
قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے رفیق کا لفظ کی اصطلاح ( قرآنی آیت مبارکہ’’ حَسُنَ اُوْلَئکَ رَفِیْقًا‘‘ یہی وہ لوگ ہیں جو (اللہ اور اللہ کے رسول صلے اللہ علیہ والہ وسلم کے بہت اچھے ساتھی ہیں ) سے مستنبط کی ہے.
 +
 
 +
 
 +
تحریک منہا ج القرآن کی رفاقت کا فارم پر کرنے والا اپنے کوائف درج کرنے کے بعد عہد نامہ رفاقت پر درج آیت مبارکہ ’’ اِن الصلوتی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العالمین ‘‘ پڑھنے کے بعد دستخط ثبت کرتا ہے ۔ گویا رفیق بننا صرف فارم پر کرکے ممبر بن جانا نہیں ہے بلکہ یہ دنیاو آخرت کی سعادتوں کا امین بننے کے مترادف ہے ۔ اللہ کا پسندیدہ بندہ اور نبی کریم صلے اللہ علیہ والہ وسلم  کا بہترین امتی بنناہے۔
 +
 
 +
 
 +
یاد رہے چونکہ تحریک منہاج القرآن معاشرے کو مصطفوی انقلاب سے ہمکنار کرنا چاہتی ہے اسلئے تحریک کی [[رفاقت]] شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ہاتھ پر بیعت انقلاب کرنا ہے۔
  
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 +
[[زمرہ:رفاقت]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:40، 10 نومبر 2011ء

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور باقاعدہ ماہانہ زرتعاون ادا کر کے اس کی رکنیت حاصل کرنے والے اراکین رفیق کہلاتے ہیں، جس کے عوض انہیں ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔

قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے رفیق کا لفظ کی اصطلاح ( قرآنی آیت مبارکہ’’ حَسُنَ اُوْلَئکَ رَفِیْقًا‘‘ یہی وہ لوگ ہیں جو (اللہ اور اللہ کے رسول صلے اللہ علیہ والہ وسلم کے بہت اچھے ساتھی ہیں ) سے مستنبط کی ہے.

تحریک منہا ج القرآن کی رفاقت کا فارم پر کرنے والا اپنے کوائف درج کرنے کے بعد عہد نامہ رفاقت پر درج آیت مبارکہ ’’ اِن الصلوتی و نسکی و محیای و مماتی للہ رب العالمین ‘‘ پڑھنے کے بعد دستخط ثبت کرتا ہے ۔ گویا رفیق بننا صرف فارم پر کرکے ممبر بن جانا نہیں ہے بلکہ یہ دنیاو آخرت کی سعادتوں کا امین بننے کے مترادف ہے ۔ اللہ کا پسندیدہ بندہ اور نبی کریم صلے اللہ علیہ والہ وسلم کا بہترین امتی بنناہے۔

یاد رہے چونکہ تحریک منہاج القرآن معاشرے کو مصطفوی انقلاب سے ہمکنار کرنا چاہتی ہے اسلئے تحریک کی رفاقت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ہاتھ پر بیعت انقلاب کرنا ہے۔