"محمود رضا طاہری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(2 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 9: | سطر 9: | ||
* [[2005ء]] میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔ | * [[2005ء]] میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔ | ||
* [[2007ء]] میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔ | * [[2007ء]] میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔ | ||
− | * [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے [[کالج آف شریعہ]] سےفارغ التحصیل | + | * [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] سے ایم اے اسلامیات کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔ |
+ | * [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے [[کالج آف شریعہ]] سےفارغ التحصیل ہوئے اور الشہادۃ العالمیہ کی ڈگری حاصل کی۔ | ||
=== ہم نصابی سرگرمیاں === | === ہم نصابی سرگرمیاں === | ||
* ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن | * ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن | ||
* ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ | * ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ | ||
+ | * [[2004ء]] میں [[کالج آف شریعہ]] میں منعقدہ انٹرنیشنل مصطفوی کراٹے ٹورنمنٹ میں کام کرنے پر دی بیسٹ ورکر ایوارڈ حاصل کیا۔ | ||
+ | == تحریکی وابستگی == | ||
=== ممبرشپ === | === ممبرشپ === | ||
لائف ممبر تحریک منہاج القرآن۔رفاقت نمبر: 6514/59663 | لائف ممبر تحریک منہاج القرآن۔رفاقت نمبر: 6514/59663 | ||
=== موجودہ خدمات === | === موجودہ خدمات === | ||
− | * کمپیوٹر | + | * ڈپٹی کوآرڈینیٹر و آن لائن ٹیوٹر [http://www.equranclass.com] |
− | * | + | * کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ [[شریعہ کالج]] |
+ | * کمپیوٹر آپریٹر (جز وقتی) [[گوشہ درود]] [http://www.gosha-e-durood.com] | ||
+ | |||
=== سابقہ خدمات === | === سابقہ خدمات === | ||
− | * [[2005ء]] تا [[2007ء]] آفس بوائے دفتر [[شیخ الاسلام]] | + | * [[2005ء]] تا [[2007ء]] - آفس بوائے دفتر [[شیخ الاسلام]] |
+ | * [[2008]] تا اپریل[[ 2010 ]]آفس اسسٹنٹ [[ایوان قائد]] | ||
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
− | * جھنگ جعلی ووٹوں کے اندراج کے | + | * جھنگ میں جعلی ووٹوں کے اندراج کے خاتمہ کی مہم میں بہترین کارکردگی پر [[شیخ الاسلام]] سے سند حسن کارکردگی حاصل کی۔ |
− | |||
=== انعامات === | === انعامات === | ||
* اعتکاف گاہ حجرہ اعتکاف [[شیخ الاسلام]] میں خدمات سر انجام دینے پر [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے 2000کیش انعام | * اعتکاف گاہ حجرہ اعتکاف [[شیخ الاسلام]] میں خدمات سر انجام دینے پر [[شیخ الاسلام]] کی طرف سے 2000کیش انعام | ||
+ | |||
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == | ||
− | تحریک | + | تحریک اور قائد تحریک کے ساتھ مخلص ہو جائیں۔ اور اپنا جینا مرنا تحریک کے نام کر دیں۔ |
[[زمرہ:منہاجینز]] | [[زمرہ:منہاجینز]] | ||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] | ||
+ | |||
+ | ---- |
حالیہ نسخہ بمطابق 01:13، 31 جنوری 2011ء
فہرست
خاندانی پس منظر
ارائیں فیملی سے تعلق ہے اور بستی بلوچاں والی موضع سمراء کے رہائشی ہیں۔ یہ گاؤں ضلع لودھراں سے تقریبا 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور لودھراں بائی پاس، خانیوال ریلوے لائن اور گُپال نہر کے سنگم پر، ان تینوں کے درمیان تکون کی شکل میں پھیلا ہوا ہے۔ [1]
تعلیمی پس منظر
- 1997ء میں اپنے آبائی گاؤں کے سکول سے پرائمری کا امتحان پاس کیا اور کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
- 2002ء میں گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 343/ڈبلیو بی تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں سے میٹرک کا متحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2002ء میں میٹرک کے بعد منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ میں داخلہ لیا۔
- 2005ء میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا۔
- 2007ء میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے اسلامیات کا امتحان فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ سےفارغ التحصیل ہوئے اور الشہادۃ العالمیہ کی ڈگری حاصل کی۔
ہم نصابی سرگرمیاں
- ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
- ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ان کی ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔ انہوں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
- 2004ء میں کالج آف شریعہ میں منعقدہ انٹرنیشنل مصطفوی کراٹے ٹورنمنٹ میں کام کرنے پر دی بیسٹ ورکر ایوارڈ حاصل کیا۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
لائف ممبر تحریک منہاج القرآن۔رفاقت نمبر: 6514/59663
موجودہ خدمات
- ڈپٹی کوآرڈینیٹر و آن لائن ٹیوٹر [2]
- کمپیوٹر لیب اسسٹنٹ شریعہ کالج
- کمپیوٹر آپریٹر (جز وقتی) گوشہ درود [3]
سابقہ خدمات
- 2005ء تا 2007ء - آفس بوائے دفتر شیخ الاسلام
- 2008 تا اپریل2010 آفس اسسٹنٹ ایوان قائد
اعزازات
- جھنگ میں جعلی ووٹوں کے اندراج کے خاتمہ کی مہم میں بہترین کارکردگی پر شیخ الاسلام سے سند حسن کارکردگی حاصل کی۔
انعامات
- اعتکاف گاہ حجرہ اعتکاف شیخ الاسلام میں خدمات سر انجام دینے پر شیخ الاسلام کی طرف سے 2000کیش انعام
کارکنوں کے لئے پیغام
تحریک اور قائد تحریک کے ساتھ مخلص ہو جائیں۔ اور اپنا جینا مرنا تحریک کے نام کر دیں۔