"منہاجینز ڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←نیا صفحہ) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←زمرہ) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
[[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]] | [[زمرہ:منہاج یونیورسٹی]] | ||
+ | [[زمرہ:اصطلاحات]] |
تجدید بمطابق 14:32، 17 اپريل 2009ء
17 اپریل 1992ء کو جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے کانووکیشن کی تقریب منہاج القرآن پارک میں منعقد ہوئی، جس میں کل 42 طلباء فارغ التحصیل ہوئے۔ اس موقع پر سید محمد بن علوی المالکی اور مولانا عبدالستار نیازی بھی تشریف لائے۔ اس مناسبت سے 17 اپریل کو منہاجینز ڈے کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اس دن بالعموم منہاجینز کے زیراہتمام محفل سماع کا اہتمام کیا جاتا ہے۔