"رفاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 8: سطر 8:
 
عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے [[ماہنامہ منہاج القرآن]] یا [[ماہنامہ دختران اسلام]] ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ [[تاحیات رفاقت]] اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ [[تاحیات رفیق]] کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔
 
 +
[[تصویر:Membership-Form-Front.jpg|left||thumb|250px||تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (فرنٹ سائڈ) -]][[تصویر:Membership-Form-Back.jpg|left||thumb|250px||تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (بیک سائڈ) -]]
 +
 +
*[http://www.minhaj.org/urdu/tid/3958 پی ڈی ایف فارمیٹ میں‌ ممبر شپ فارم ڈاؤنلوڈ کریں]
  
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:رفاقت]]
 
[[زمرہ:رفاقت]]

تجدید بمطابق 15:44، 16 جولائی 2010ء

تحریک منہاج القرآن کی رکنیت کو رفاقت کہتے ہیں اور اس کے اراکین رفیق کہلاتے ہیں۔

رفاقت کے زرتعاون کی بناء پر اس کی 2 اقسام ہیں:

عام رفاقت اختیار کرنے والا رفیق ماہانہ یا سالانہ زرتعاون ادا کرتا ہے، جس کے عوض اسے ماہنامہ منہاج القرآن یا ماہنامہ دختران اسلام ارسال کیا جاتا ہے۔ جبکہ تاحیات رفاقت اختیار کرنے والا رفیق یکمشت زرتعاون ادا کر کے زندگی بھر کے لئے رفیق بن جاتا ہے۔ تاحیات رفیق کو 10 سال تک لٹریچر مفت مہیا کیا جاتا ہے۔

تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (فرنٹ سائڈ) -
تحریک منہاج القرآن کا رفاقت فارم (بیک سائڈ) -