"محمد عثمان قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 5: | سطر 5: | ||
پرائمری تعلیم کا کچھ حصہ پاکستان مکمل کیا اور پھر بارسلونا، سپین آنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھی اس وقت سکینڈری تعلیم کی آخری کلاس میںہیں، اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںہی اردو کے گروپ 3 میں زیر تعلیم ہیں۔ | پرائمری تعلیم کا کچھ حصہ پاکستان مکمل کیا اور پھر بارسلونا، سپین آنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھی اس وقت سکینڈری تعلیم کی آخری کلاس میںہیں، اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںہی اردو کے گروپ 3 میں زیر تعلیم ہیں۔ | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
− | + | [[2005]] میںعلامہ [[صفدر مجید قادری]] ([[منہاجین]]) کے پاس [[جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا]] اور بعد میںعلامہ [[عبد الرشید شریفی]] کے پاس [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میںناظرہ قرآن کریم کی تعلیم اور اس وقت [[ نوید احمد اندلسی]] کے پاس اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی [[تحریک منہاج القرآن]] سے متعارف ہوئے۔ بارسلونا سپین میں [[تحریک]] کے زیر اہتمام منعقدہ محافل و پروگرامز کو کامیاب بنانے کے لیے بڑوں کی بھرپور معاونت کرتے ہیں۔ میلاد النبی ﷺ جیسی اہم مہمات کو کامیاب کرنے کے لیے ان کا کردار مثالی ہوتا ہے۔ | |
== موجودہ خدمات == | == موجودہ خدمات == |
تجدید بمطابق 19:12، 9 مئی 2009ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کے طالب علم، منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین کے سابقہ نائب ناظم اور منہاج یوتھ لیگ سپین کے ممبر ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں ہی منہاج القرآن سے منسلک ہوئے۔
فہرست
خاندانی پس منظر
تحصیل کھاریاں کے قریبی شہر کوٹلہ ککرالی کی اعوان برادری سے تعلق رکھتے ہیں والد روزگار کی تلاش میں سپین آئے اور ازاں بعد ان کو بھی سپین لے آئے۔
تعلیمی پس منظر
پرائمری تعلیم کا کچھ حصہ پاکستان مکمل کیا اور پھر بارسلونا، سپین آنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھی اس وقت سکینڈری تعلیم کی آخری کلاس میںہیں، اس کے علاوہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ناظرہ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں اس وقت منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںہی اردو کے گروپ 3 میں زیر تعلیم ہیں۔
تحریکی وابستگی
2005 میںعلامہ صفدر مجید قادری (منہاجین) کے پاس جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا اور بعد میںعلامہ عبد الرشید شریفی کے پاس منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میںناظرہ قرآن کریم کی تعلیم اور اس وقت نوید احمد اندلسی کے پاس اردو کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران ہی تحریک منہاج القرآن سے متعارف ہوئے۔ بارسلونا سپین میں تحریک کے زیر اہتمام منعقدہ محافل و پروگرامز کو کامیاب بنانے کے لیے بڑوں کی بھرپور معاونت کرتے ہیں۔ میلاد النبی ﷺ جیسی اہم مہمات کو کامیاب کرنے کے لیے ان کا کردار مثالی ہوتا ہے۔
موجودہ خدمات
- معاون، منہاج لائبریری بارسلونا
- معاون، نظامت نشرو اشاعت منہاج یوتھ لیگ سپین
سابقہ خدمات
- نائب ناظم منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا، سپین
اعزازات
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |