"محمود رضا طاہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 4: سطر 4:
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
* [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے [[کالج آف شریعہ]] سے [[2009ء]] کو فارغ التحصیل ہونے والے [[منہاجین]]
+
* [[1997ء]]میں اپنے آبائی گاؤں کے سکول سے پرائمری کا امتحان پاس کیا اور کلاس میں دوسری پوزیشن حاصل کی
=== امتیازات ===
+
* [[2002ء]] میں گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 343/ڈبلیو بی تحصیل دنیاپور ضلع لودھراں سے میٹرک کا متحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا
 +
* میٹرک کے بعد [[لاہور]]شفٹ ہوا اور [[کالج آف شریعہ]] [[منہاج یونیوسٹی ]]میں داخلہ لیا
 +
* [[2005ء]] میں لاہور بورڈ سے ایف اے کا امتحان فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا
 +
* [[2007ء]] میں پنجاب یونیوسٹی لاہور سے بی اے کا امتحان پاس کیا
 +
* [[2009ء]] میں [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کے [[کالج آف شریعہ]] سےفارغ التحصیل ہوا اور یوں میرا شمار [[منہاجینز]] میں ہو گیا ہے
  
 
=== ہم نصابی سرگرمیاں ===
 
=== ہم نصابی سرگرمیاں ===
 +
* ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی
 +
* ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میں حصہ لیا اور ہماری ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔میں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
  
 
== ادبی سرگرمیاں ==
 
== ادبی سرگرمیاں ==

تجدید بمطابق 20:12، 8 مئی 2009ء

Mahmood Raza Tahiry.jpg

خاندانی پس منظر

ارائیں فیملی سے تعلق ہے اور بستی بلوچاں والی موضع سمراء میں رہائش ہے۔ یہ گاؤں ضلع لودھراں سے تقریبا 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور لودھراں بائی پاس، خانیوال ریلوے لائن اور گُپال نہر کے سنگم پر، ان تینوں کے درمیان تکون کی شکل میں پھیلا ہوا ہے۔ [1]

تعلیمی پس منظر

ہم نصابی سرگرمیاں

  • ہائی سکول میں سالانہ نعت خوانی کے مقابلہ جات میں تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی
  • ہائی سکول مقابلہ جات میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنمنٹ میں حصہ لیا اور ہماری ٹیم نے تحصیل لیول پر ٹورنمنٹ جیتا۔میں نے لیگ سپن باؤلنگ کروائی اور پہلے میچ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

ادبی سرگرمیاں

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

انعامات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔