"عابد حسین حسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م |
|||
سطر 16: | سطر 16: | ||
== علمی و ادبی سرگرمیاں == | == علمی و ادبی سرگرمیاں == | ||
− | == تحریکی وابستگی == | + | == تحریکی وابستگی ==تحریک کے ساتھ پختہ وابستگی ہے ۔ضلعی تنظیم میں ناظم تربیت کے عہدے پر فائز ہیں |
− | === ممبرشپ === | + | === ممبرشپ ===[[رفیق ]]ہیں اور رفاقت نمبر 47288 ہے |
=== موجودہ خدمات === | === موجودہ خدمات === | ||
* [[ناظم تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ]] | * [[ناظم تربیت]] [[تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ]] | ||
− | === سابقہ خدمات === | + | === سابقہ خدمات ===منہاج ماڈل ہائی سکول میکلوڈ گنج اور منہاج ماڈل ہائی سکول رجانہ میں دو سال تک وائس پرنسپل کے فرائض سرانجام دیئی ہیں۔ |
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == |
تجدید بمطابق 16:37، 30 اپريل 2009ء
- سیشن 1996ء سے فارغ التحصیل ایک منہاجین
فہرست
خاندانی پس منظر
عابد حسین منہاجین کا تعلق شیخ خاندان سے ہے، جو عرصہ دراز سے اوکاڑہ میں مقیم ہے۔ ان کے چچا حافظ خادم حسین مرحوم تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کے ضلعی عہدیداروں میں شامل تھے اور پاکستان عوامی تحریک کے کنوینئر تھے۔ مرکز پر ہونے والے تمام پروگراموں میں شامل ہوتے تھے۔ انہی کی کوششوں سے عابد حسین منہاجین نے منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا اور آج تحریک کےلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
تعلیمی پس منظر
میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول لشاریاں سے پاس کیا۔ جس کے بعدمنہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لے لیا، جہاں سے 1996ء کے سیشن سے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں ماسٹر کیا ہے۔
امتیازات
ہم نصابی سرگرمیاں
کرکٹ اور ہاکی شوق سے کھیلتے ہیں۔
دلچسپیاں
علمی و ادبی سرگرمیاں
== تحریکی وابستگی ==تحریک کے ساتھ پختہ وابستگی ہے ۔ضلعی تنظیم میں ناظم تربیت کے عہدے پر فائز ہیں
=== ممبرشپ ===رفیق ہیں اور رفاقت نمبر 47288 ہے
موجودہ خدمات
=== سابقہ خدمات ===منہاج ماڈل ہائی سکول میکلوڈ گنج اور منہاج ماڈل ہائی سکول رجانہ میں دو سال تک وائس پرنسپل کے فرائض سرانجام دیئی ہیں۔