خرم شبیر قادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محترم خرم شبیر قادری منہاج یوتھ لیگ سپین کے ہونہار نوجوان ہیں تحریکی گھرانے مین پرورش پانے کی وجہ سے کم سنی سے ہی تحریک کے ساتھ لگن اور قائد تحریک کے ساتھ محبت رکھتے ہیں۔

خاندانی پس منظر

خرم شبیر کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات کے ایک گاؤں جوڑا کرنانہ سے ہے، چھوٹی سی عمر میں والدین کے ساتھ سپین آ گئے۔ موصوف کی والدہ منہاج ویمن لیگ سپین کی صدر ہیں۔

تعلیمی پس منظر

  • پرائیمری - مقامی سکول، بارسلونا سپین
  • سکینڈری -مقامی کالج، بارسلونا، سپین
  • اعلیٰ تعلیم - بارسلونا یونیورسٹی، سپین

تحریکی وابستگی

  • والدین کے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہونے کی بناء پر یہ پیدائشی طور پر تحریک سے وابستہ ہیں۔
  • 2005ء میں تحریک منہاج القرآن سپین کے تحت منہاج یوتھ لیگ کی بنیاد رکھی گئی تو روز اول سے ہی اس میں شمولیت اختیار کی اور مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہے۔

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

  • ناظم نشرواشاعت، منہاج یوتھ لیگ سپین