ایوان قائد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے قریب واقع رہائش کے لئے ایوان قائد کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ عمارت کا نچلا حصہ دفتری استعمال میں رہنے کی وجہ سے اسے آفس ٹو بھی کہا جاتا ہے۔