کینیڈا : منہاج اسلامک سنٹر ٹورانٹو

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ٹورنٹو کا سنٹر منہاج القرآن کی ذاتی ملکیت ہے۔ جو 2005ء میں خریدا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹورانٹو میں سکھوں کا سب سے بڑا گوردوارہ تھاجو اب دین اسلام کی خدمت اور سر بلندی کیلئے استعمال ہو رہا ہے- یہاں خوبصورت بلڈنگ میں بڑے بڑے ریسرچ ہال اور لائبریریز موجود ہیں۔