ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سیشن 1992ء میں فارغ التحصیل ہونے والے طالب علم محمد ارشد نقشبندی (منہاجین) نے ’’معاشی اور معاشرتی زندگی میں ولایت کا کردار (اسلامی اور مروجہ قوانین کی روشنی میں)‘‘ کے موضوع پر شیخ زید اسلامک سنٹر (پنجاب یونیورسٹی لاہور) سے ڈاکٹریٹ کی تکمیل کی۔ موصوف عرصہ 15 سال سے لیکچرار ہیں اور آجکل گورنمنٹ کالج نارووال میں طلباء کو علوم اسلامیہ کے نور سے منور کر رہے ہیں۔