ڈاکٹر محمد اختر عابد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ڈاکٹر محمد اختر عابد (منہاجین) نے منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز، اسلام آباد سے "انسانی حقوق (اسلامی اور مغربی قوانین کے تناظر میں)" کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کی۔