پرویز نثار

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تصویرمطلوب

اس صفحہ پر مضمون کی مناسبت سے کم از کم ایک تصویر مطلوب ہے۔ آپ اس میں ترمیم کر کے اس میں‌تصویر شامل کر سکتے ہیں۔

محترم پرویز نثار منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی نیشنل ایگزیکٹو کونسل کے صدر ہیں۔

خاندانی پس منظر

  • پیدائش ڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں ہوئی۔رہائش سرگودھا میں ہے۔
  • سن 1975ء میں ناروے منتقل ہوئے اور ابھی ناروے میں ہی سکونت پذیر ہیں۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • سن 1971ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • سن 1973ء میں ایف اے کیا۔
  • سن 1975ء میں بی اے فورتھ ائیر میں کالج چھوڑ کر ناروے منتقل ہو گئے۔ناروے میں مختلف لینگویج کورسز کیے اور نارویجن زبان پر عبور حاصل کیا۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

  • سن 2006ء تا حال - صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے

سابقہ خدمات

  • سن 1995ء میں مجلس شوری منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے ممبر بن گئے تھے۔
  • سن 1995ء میں ہی ناظم مالیات منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے بھی رہے ہیں۔
  • سن 1997ء تا سن 2001ء مجلس شوری منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروےکے ممبر رہے ہیں۔
  • سن2001ء تا سن 2004ء ناظم مالیات منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے رہے ہیں۔
  • سن2004ء تا سن 2006ء نائب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے رہے ہیں۔

کارکنوں کے لئے پیغام