وابستہ
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
تحریک منہاج القرآن سے ابتدائی تعلق رکھنے والا شخص وابستہ کہلاتا ہے، یعنی ہر وہ شخص جس نے شیخ الاسلام کی کم از کم ایک کتاب پڑھی ہو، ایک خطاب سنا ہو یا تحریک کی کسی ایک محفل میں شریک ہوا ہو۔