منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کنگروز کے دیس آسٹریلیا کا شمار دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے۔ آسٹریلوی عوام خود کو امریکہ اور برطانیہ کے مدمقابل سمجھتے ہیں۔ سڈنی میں منہاج القرآن کا قیام حال ہی میں عمل میں آیا ہے۔ یورپ کے چھٹیوں کے شیڈول کے مطابق یہاں ہفتہ، اتوار کو مختلف پروگرامز منعقد ہوتے ہیں۔ آسٹریلیا میں مسلمانوں کی ایک اچھی خاصی تعداد موجود ہے منہاج القرآن آسٹریلیا میں اسلام کے صحیح تشخص کو اجاگر کرنے اور دین مبین کے فروغ کےلئے دن رات مصروف عمل ہے۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

شیخ الاسلام نے 27 ستمبر 1993ء کوآسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سنگا پور کا دورہ کیا۔ یہ ان تینوں ممالک کا پہلا دورہ تھا یہاں آپ نے دعوتی وتنظیمی پروگرام کی صدارت کی اور خطابات کئے۔ بعد ازاں آپ نے سڈنی کے کنگ فہد ہال میں”ISLAM & CHRISTINITY“ کے موضوع پر خطاب کیا یہ پروگرام یونیورسٹی آف وللنگانگ میں منعقد ہوا۔ اسکے بعد سڈنی سے میلبورن روانہ ہو گئی۔ بعد ازاں 2000ء میں آپ نے ہانگ کانگ، آسٹریلیا اور سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا۔

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ