اسم محمد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(معجزہ اسم محمد سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
23wain-milad-07conf 23.jpg

2007ء کی عالمی میلاد کانفرنس میں جب شیخ الاسلام اسم محمد ﷺ کے اعداد بیان کر رہے تھے تو اس دوران آسمان پر بادلوں سے لکھا ہوا اسم محمد ﷺ ظاہر ہوا، جسے اجتماع میں موجود لاکھوں حاضرین نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، جبکہ کیو ٹی وی اور اے آر وائے ڈیجیٹل کے ذریعے دنیا بھر میں موجود کروڑہا افراد نے بھی اس منظر کو دیکھا۔

عالمی میلاد کانفرنس سے اگلے دن جب ملکی اخبارات میں اس عظیم واقعہ پر مختلف قسم کے تبصرے کئے گئے تو اجتماع میں موجود علماء کرام نے اس معجزے کی تصدیق کی، جن میں دیوبندی مکتب فکر کے معروف دینی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتم شیخ عبدالرحمان اشرفی بھی شامل تھے۔

وڈیو کلپ

http://www.minhaj.org/ur.php?tid=532