مجلس عاملہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی، علاقائی اور بیرون پاکستان ملکی و علاقائی تنظیمات کی ایگزیکٹو کونسل، جس کا کام تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا ہوتا ہے۔ اس میں عموماً امیر تحریک، صدر، نائب صدر، ناظم، نائب ناظمین، ناظم ویلفیئر اور ناظم مالیات کے عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔ تحریک کے مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں اس کو CWC جبکہ بیرون پاکستان موجود ملکی تنظیمات میں اس کو NEC کے نام سے جانا جاتا ہے۔