فہم القرآن
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
پاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام کا نام جس میں 1983ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خطبات کا آغاز فرمایا۔
ان میں سے بعض خطابات کی ریکارڈنگ مرکز پر محفوظ ہے۔