فہرست مرکزی شعبہ جات

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے کام کو مختلف شعبہ جات، نظامتوں، فورمز اور ونگز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مرکزی نظامتیں

تحریک منہاج القرآن کے مرکز پر 18 نظامتیں کام کرتی ہیں جن کے سربراہان مرکزی تنظیمی ڈھانچے میں ناظم اور متعلقہ نظامت کے اندر ڈائریکٹر کہلاتے ہیں۔ تمام نظامتوں کے سربراہان مرکزی مجلس عاملہ CWC کے ممبر ہوتے ہیں۔

  1. نظامت ابلاغیات
  2. نظامت اجتماعات
  3. نظامت امور خارجہ
  4. نظامت بین المذاہب تعلقات
  5. نظامت پرنٹنگ
  6. نظامت پروڈکشنز
  7. نظامت تحقیقات
  8. نظامت تربیت
  9. نظامت تعلیمات
  10. نظامت تعمیرات
  11. نظامت تمویلات
  12. نظامت تنظیمات
  13. نظامت دعوت
  14. نظامت سیکرٹریٹ
  15. نظامت مالیات
  16. نظامت ممبرشپ
  17. نظامت میڈیا
  18. نظامت ویلفیئر

فورمز

تحریک منہاج القرآن کے فورمز کی فہرست درج ذیل ہے، فورم کا سربراہ صدر کہلاتا ہے۔ فورمز کے مرکزی صدور اور ناظم (سیکریٹری جنرل) مرکزی مجلس عاملہ کے ممبر ہوتے ہیں۔

  1. منہاجینز
  2. منہاج القرآن علماء کونسل
  3. پاکستان عوامی لائرز موومنٹ
  4. کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس
  5. مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم
  6. مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ
  7. منہاج القرآن ویمن لیگ
  8. منہاج القرآن یوتھ لیگ