غزالی ہال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(غزالی ہاسٹل سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Ghazali-Hall.jpg

ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں شمال مشرقی سمت واقع ایک چار منزلہ عمارت جس میں 42 رہائشی کمرے اور ایک بڑا ہال شامل ہے۔ یہ عمارت منہاج یونیورسٹی لاہور کے ہاسٹل کے طور پر زیراستعمال ہے اور اس میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء رہائش پذیر ہیں۔