شہزاد شفیع

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محترم شہزاد شفیع صاحب (نیلسن) عرصہ دس سال سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف فورمز پر خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ تحریک کے جانثار کارکن تھے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہدایت پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا قیام و انتظام ان کا خاص کارنامہ ہے۔

خاندانی پس منظر

تعلیمی پس منظر

تحریکی وابستگی

  • رفاقت نمبر

سابقہ تحریکی خدمات

  • 1998ء میں منہاج القرآن برطانیہ نیلسن میں یوتھ کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں خدمات سرانجام دیں۔
  • 2001 میں انہیں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داری دی گئی، جسے عرصہ 5 سال تک انہوں نے بخوبی سرانجام دیا۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طورپر مندرجہ ذیل شعبہ جات میں اہم خدمات سرانجام دیں۔
  • تعلیمی منصوبہ جات
  • طبی منصوبہ جات
  • آغوش (یتیم و بےسہارا بچوں کی معیاری پرورش کا منصوبہ)
  • ووکیشنل انسٹیٹیوٹ
  • پاکستان کے زلزلہ زدگان کی امداد
  • بام (ایران) کے زلزلہ زدگان کی امداد
  • سونامی (انڈونیشیا) کے طوفان میں امداد
  • واٹر پمپس کا منصوبہ
  • اجتماعی شادیاں
  • رمضان المبارک اور ربیع الاول شریف میں ہر مرتبہ ریڈیو کا اہتمام کرتے، اس کاوش کے نتیجے میں لنکاشائر میں منہاج القرآن کو کمیونیٹی ریڈیو کی نشریات کا لائسنس ملا۔

وفات

  • 27 مئی 2006ء کو اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان تشریف لے گئے اور یکم جون کی صبح انتقال فرما گئے۔

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔