سی ڈی ایکسچینج

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کو گھر گھر پہنچانے کا عظیم منصوبہ، جس کا آغاز تنویر قریشی شہید کی تجویز پر ہوا۔

اس منصوبے کے تحت کارکنان مرکز یا مقامی سیل سنٹر سے خطابات حاصل کرنے کے بعد اپنے گھروں میں سی ڈی ایکسچینج قائم کرتے ہیں اور لوگوں کو خطابات دیکھتے ہو مہیا کرتے ہیں۔