سانچہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ٹمپلیٹ کو اردو میں سانچہ کہتے ہیں۔ سانچہ ایسے بنے بنائے صفحہ کو کہتے ہیں، جسے بآسانی دوسرے صفحات میں شامل کیا جا سکے۔

  • مثال کے طور پر کسی سال یا تاریخ سے متعلقہ مضمون میں سال کا سانچہ ڈالنے کے لئے اس کی آخری سطر میں {{سال}} لکھ دیں۔ نتیجے میں آپ دیکھیں گے کہ متعدد سالوں کے روابط پر مشتمل جدول آپ کے صفحہ کے زیریں حصے میں شامل ہو جائے گا۔