روضۃ السالکین فی مناقب الاولیاء والصالحین
Jump to navigation
Jump to search
- اولیاء کرام اور صالحین عظام کے فضائل و مناقب پر مستند احادیث کا خوبصورت مجموعہ مع اردو ترجمہ و تخریج
- رضاے الٰہی کی خاطر اولیاء و مقبولان بارگاہ الٰہی سے محبت اور ان کی زیارت کرنے کا بیان
- 23 فصول پر مشتمل کتاب میں اذوات مقدسہ کے مقام و مرتبہ اور صفات و کمالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
- آخرت میں اولیاء کرام اور صالحین عظام کو دیدار الٰہی کی نعمت غیرمترقبہ نصیب ہوگی۔
- صالح مومن بندگان حق اﷲ تعالیٰ کی عطا کردہ فہم و فراست سے لوگوں کے ظاہر و باطن کے احوال جان لیتے ہیں۔
مزید دیکھیئے