رجوع الی القرآن
Jump to navigation
Jump to search
تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں رجوع الی القرآن کا مطلب ہے کہ لوگ اﷲ تعالیٰ کے آخری پیغام قرآنِ حکیم کی طرف شعوری اور عملی طور پر متوجہ ہو جائیں تاکہ انفرادی اور معاشرتی اصلاح کے بعد قومی اور بین الاقوامی سطح پر غلبہ اور اقامتِ دین کی جدوجہد کامیاب ہو سکے۔