دستخط
Jump to navigation
Jump to search
دستخط کا استعمال کسی بھی مضمون سے منسلک تبادلہ خیال کے صفحہ پر کیا جاتا ہے۔ دستخط شامل کرنے سے مختلف صارفین کے تبادلہ ہائے خیال میں سے معلوم ہو سکے گا کہ کون سی بات کس نے لکھی ہے۔
طریق استعمال
- تبادلہ خیال صفحہ پر کچھ بھی لکھنے کے بعد اس میں اپنے دستخط ضرور شامل کریں۔ ایسا کرنے کے لئے --~~~~ ڈالیں۔