خطبات لاہور کا انعقاد مؤرخہ 12 اپریل سے 15 اپریل (1988ء) تک انٹرنیشنل مسلم لائرز فورم کے زیراہتمام جناح ہال میں ہوا، جن میں شیخ الاسلام نے اسلام کے عصری موضوعات پر گفتگو فرمائی۔