تحریک منہاج القرآن ہری پور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ہری پور ہزارہ میں تحریک منہاج القرآن کے تحت بہت سے منصوبے جاری ہیں۔

فہرست

تاریخی پس منظر

ہری پور میں تحریک منہاج القرآن کا آغاز 2 دہائیاں قبل شروع ہوا، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پہلا خطاب تحریک منہاج القرآن کی دعوت اور اسوہ صحابہ (رضوان اللہ علیہ اجمعین) کے عنوان سے 16 دسمبر 1988ءکو کیا اور آخری خطاب 18 جون 1999ء کو ایمان کی سلامتی کی دو شرائط کے عنوان سے میلاد مارچ کے شرکاء سے کیا۔ یوں اب تک چار خطابات ہو چکے ہیں:

  1. Ec-62 ایمان کی سلامتی کی دو شرائط + میلاد مارچ ایلیمنٹری گراونڈ مورخہ 18 جون 1999ء
  2. Ia-29 تحریک منہاج القرآن کی دعوت اور اسوہ صحابہ (رض) کھلا بٹ،مورخہ 16 دسمبر 1988ء
  3. M-37 مصطفوی انقلاب کانفرنس ہری پور مورخہ 22 اگست 1989ء
  4. M-71 سوال و جواب ہری پور مورخہ 27 جولائی 1990ء

تنظیمی ڈھانچہ

موجودہ تنظیم

مجلس عاملہ

آفس مینجمنٹ کمیٹی

ویلفیئر کمیٹی


تعلیمی منصوبہ جات

سکولز

ہری پور (ہزارہ) میں واقع چند منہاج القرآن سکولز کے پتہ جات

  1. منہاج ماڈل ہا ئی سکول ہری پور
  2. منہاج ماڈل پبلک سکول کوٹ نجیب اللہ


فلاحی منصوبہ جات

طبی امداد

امداد قدرتی آفات

سیل سنٹرز

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصانیف اور خطابات ہری پور میں میں واقع ان سیل سنٹرز پر دستیاب ہیں:

لائبریریاں

ہری پور میں منہاج پبلک لائبریریاں موجود ہیں، جہاں سے سالانہ ہزاروں افراد مستفید ہوتے ہیں:


خصوصیات

اعزازات

منہاجینز

اہم تحریکی شخصیات

رابطہ

آفس: 3rd فلور، سٹیٹ لائف بلڈنگ، نزد ضلع کچہری، جی ٹی روڈ، ہری پور ہزارہ

فون :

اوقات: صبح 9:00 تا شام 8:00 بجے

ضلعی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن ہری پور ہزارہ


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔

آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط