تاریخی عوامی استقبال
Jump to navigation
Jump to search
تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام 8 مارچ 2012ء کو منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 4 نومبر 2012ء کو پاکستان واپسی کا اعلان کیا جس کے بعد تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل نے اِس دن مینار پاکستان کے سبزہ زار میں ہونے والے عظیم جلسہ کو تاریخی عوامی استقبال کا عنوان دیا۔