تاثرات : پروفیسر صبغۃ اللہ مجددی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

منہاج القرآن اسلامک سنٹر ڈنمارک کے وزٹ کے موقع پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ تعالیٰ نے اس دور میں عالم اسلام میں ڈاکٹر طاہرالقادری کو پیدا فرمایا۔ وہ یقینا اسلام کے فروغ و اشاعت میں بے مثال محنت اور کاوشیں کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ منہاج القرآن کو اس کے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط