تاثرات : فردوس جمال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ٹی وی کے نامور اداکار فردوس جمال کا کہنا کہ شیخ الاسلام کرشماتی شخصیت کے مالک ہیں۔ مختصر سے وقت میں ان کی ہمہ جہتی خدمات اور کارنامے عشق کی دولت کے بغیر ممکن نہیں۔ شیخ الاسلام ایک Universal شخصیت ہیں، جنہوں نے اپنی کتب اور خطابات کے ذریعے اسلام کی صحیح تعبیر و تشریح کی اور امت مسلمہ کو متحد کرنے اور تفرقہ کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط