تاثرات : بیرسٹر سلطان محمود چودھری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مذہبی، سیاسی اور علمی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علم کا زمانہ معترف ہے اور ساری دنیا میں تحریک منہاج القرآن کے قائم کردہ اسلامک سنٹرز اسلام کیلئے گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ایسی شخصیت ہیں جن کے علم سے ہم جیسے لوگ استفادہ کرتے ہیں۔ کشمیر کاز اور عالمی امن کے لئے بھی ان کی خدمات گرانقدر ہیں۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط