تاثرات : السید احمد ظفر الگیلانی الاشراف

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اپنے تحریری تاثرات میں فرمایا کہ پاکستان حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والے اور حضرت سیدنا غوث الاعظم کے عقیدت مندوں کی سرزمین ہے، اور منہاج القرآن ایک عالمی سطح کی اسلامی تحریک ہے اور اس کے قائد و بانی ہمارے روحانی بیٹے ہیں، ہمیں فخر ہے کہ ڈاکٹر پروفیسر طاہرالقادری کی خدمات عالمی سطح پر اسلامی کی عظمت و سربلندی کا باعث ہیں، پاکستان کے جملہ عقیدت مندان غوث اعظم منہاج القرآن کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا کریں۔