بانی و سرپرست اعلیٰ
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
یہ اصطلاح تحریکی تحاریر اور اخبارات میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام کے آغاز میں لکھی جاتی ہے، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ہی تحریک کے تاحیات سرپرست اعلیٰ و چیف ایگزیکٹو ہیں۔