اسلامی فلسفہ زندگی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Islami-falsfa-zindagi.jpg

تحریک کے ابتدائی دور میں منظر عام پر آنے والی حضرت شیخ الاسلام مدظلہ کی ان چند کتب میں سے سرفہرست ہے جنہوں نے علمی، فکری اور دینی حلقوں میں ہمہ گیر شہرت حاصل کی۔ یہ کتاب ان خصوصیات کی حامل ہے۔

  • اس کتاب میں انسانی زندگی کے حقیقی مقصد کو اجاگر کیا گیا ہے۔
  • جملہ مشمولات براہ راست قرآن و سنت کی نصوص پر مبنی ہیں۔
  • اس کتاب میں زوال و انحطاط سے نجات کی قرآنی تدابیر بیان کی گئی ہیں۔
  • اس کا تعلق براہ راست معاشرے کے ہر فرد اور اس کی عملی زندگی کے ساتھ ہے۔
  • معاشرتی بگاڑ کی موثر اصلاح اور تبدیلی احوال کے مسئلے کا فیصلہ کن حل تجویز کرتی ہے۔

مزید دیکھیئے

فہرست تصانیف شیخ الاسلام