"کارکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 04:27، 21 اپريل 2009ء

ہر وہ شخص جو تحریک منہاج القرآن کے مشن سے اتفاق کرتے ہوئے مصطفوی انقلاب کے حصول کے لئے جاری کردہ تعلیمی، فلاحی و دیگر منصوبہ جات پر اپنا وقت، صلاحیتیں یا روپے خرچ کرے وہ کارکن کہلاتا ہے۔