"ڈاکٹر محمد نواز الازھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
 
سطر 3: سطر 3:
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 +
[[زمرہ:PhD]]

حالیہ نسخہ بمطابق 14:21، 24 اپريل 2009ء

ڈاکٹر محمد نواز الازھری (منہاجین) جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اعلی تعلیم کے لئے جامعہ الازھر مصر گئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور ایم اے عربی کیا۔ بعد ازاں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز اسلام آباد سے عربی میں پی ایچ ڈی کی۔ علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت میں‌ بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے سیمینارز اور کانفرنسز میں عربی / انگریزی مترجم کے طور پر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔