"ڈاکٹر محمد اختر عابد" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 11:11، 9 اکتوبر 2009ء

ڈاکٹر محمد اختر عابد (منہاجین) نے منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز، اسلام آباد سے "انسانی حقوق (اسلامی اور مغربی قوانین کے تناظر میں)" کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کی۔