نور احمد نور

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:14, 13 جولائی 2010 از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)

(فرق) ←سابقہ تدوین | حالیہ نظرثانی (فرق) | →اگلا اعادہ (فرق)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Norway-Allama-Noor.jpg

محترم علامہ نور احمد نور صاحب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے نائب امیر تحریک ہیں اور منہاج القرآن انٹریشنل درآمن کے ڈائریکٹر ہیں۔

خاندانی پس منظر[ترمیم]

  • محترم علامہ نور احمد نورکی پیدائش ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں منڈ میں ہوئی۔
  • قوم جٹ منڈ گاؤں میں نمبر دار فیملی سے تعلق ہے۔
  • والد محترم حاجی محمد شریف علاقہ کی محترم ترین شخصیت ہیں۔35 سال سے گاؤں اور علاقہ میں فی سبیل اللہ خدمت دین کر رہے ہیں۔زبردست مقرر ہیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے خصوصی قلبی وابستگی ہے۔آپکا نام سن کر آنکھیں چھلک پڑتی ہیں۔منہاج القرآن کا پیغام ہر خاص و عام تک پہنچانے میں ہر لمحہ کوشاں ہیں۔

آغاز وابستگی[ترمیم]

تعلیمی پس منظر[ترمیم]

  • ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کسوالہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے حاصل کی۔
  • سن 1979ء میں میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ سے پاس کیا۔
  • سن 1983ء میں ایف اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
  • سن 1985ء میں بی اے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پرائیوٹ طور پے کیا۔
  • سن 1990ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالیہ کیا جو کے ایم اے اسلامیات کے برابر ہوتا ہے۔
  • سن 1993ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کیا۔
  • سن1994ء میں منہاج یونیورسٹی سے شھادت العالمیہ کیا جو کے ایم اے عربی کے برابر ہوتا ہے۔

ادبی سرگرمیاں[ترمیم]

تحریکی وابستگی[ترمیم]

ممبرشپ[ترمیم]

موجودہ خدمات[ترمیم]

سابقہ خدمات[ترمیم]

  • اگست 1994ء تا نومبر 1994ء ڈائریکٹر تربیت تربیتی مرکز المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور
  • نومبر 1994ء تا جنوری 1997ء پرنسپل منہاج ہائر سیکنڈری سکول مامونکانجن فیصل آباد
  • مارچ 1997ء تا جون 1997ء ڈائریکٹر منہاج اسلامک سینٹر چک پیرانہ کھاریاں ضلع گجرات
  • جون 1997ء تا دسمبر 2000ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل مسقط سلطنت آف عمان
  • دسمبر 2000ء تا دسمبر 2005ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل صدلہ سلطنت آف عمان
  • جولائی 2005ء تا مارچ 2009ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے

ایوارڈز[ترمیم]

  • محتلف مواقع پر محتلف قسم کی خدمات کے اعتراف میں محتلف قسم کے ایوارڈز سے نوازا جاتا رہا۔

کارکنوں کے لئے پیغام[ترمیم]

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے خصوصی قلبی اور عشقی تعلق پیدا کریں اور مشن کی تکمیل کے لیے تن من دھن قربان کریں۔

میرے مولا میرے قائد کو سلامت رکھنا

چشمہ فیض نبوت کو سلامت رکھنا

ہر گھڑی پیش نظر چہرہ قائد ہو میرے

میری نظروں کو صدا محو عبادت رکھنا

شہر طیبہ کے مکیں تو نے ہی تو پالا ہے اسے

اس پے یہ اب حشر تلک نظر عنایت رکھنا۔۔۔۔

اے میرے قائد[ترمیم]

تیری معراج کے تو کوئے نبی تک پہنچا

میری معراج کے میں تیری گلی تک پہنچا