ناروے: منہاج القرآن انٹرنیشنل، درآمن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

براعظم یورپ کے شمالی ملک ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے باہر درآمن نامی شہر میں قائم کردہ تحریک کی تنظیم۔

تاریخی پس منظر

محل وقوع

  • درآمن ناروے کا چوتھا بڑا خوبصورت شہر ہے جو چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے اور درمیان سے دریا بہتا ہے۔ناروے کے دارالخلافہ اوسلو سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب کی طرف واقع ہے۔

انتظامیہ

  • محترم نعمان سرور صاحب( صدر)
  • محترم زبیر قیوم صاحب(نائب صدر)
  • محترم محمد یونس صاحب(جنرل سیکرٹری)
  • محترم گلزار احمد صاحب(ناظم مالیات)

سرگرمیاں

  • تعلیمی سرگرمیاں
  • خطابات
  • مشاعروں میں شرکت
  • فنڈ ریزنگ


پتا و رابطہ نمبر