"نقش اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: نقش اول صاحبزادہ حسین محی الدین کی پہلی تصنیف ہے جو کہ شاعری پر مشتمل ہے۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال س...)
 
سطر 1: سطر 1:
نقش اول صاحبزادہ حسین محی الدین کی پہلی تصنیف ہے جو کہ شاعری پر مشتمل ہے۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال سے 19 سال تک صرف نو عمری کی سات سالہ قلمی نگار شات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔ اس میں آپ نے حمد و نعت، منقبت، تحسین، نظمیں، قطعات، فردیات، غزلیات اور آزاد شاعری سمیت 100 سے زائد کلام جمع کیے ہیں۔
+
نقش اول [[صاحبزادہ حسین محی الدین]] کی پہلی تصنیف ہے جو کہ شاعری پر مشتمل ہےاورجولائی [[2007ء]] میں شائع ہوئی۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال سے 19 سال تک صرف نو عمری کی سات سالہ قلمی نگار شات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔ اس میں آپ نے حمد و نعت، منقبت، تحسین، نظمیں، قطعات، فردیات، غزلیات اور آزاد شاعری سمیت 100 سے زائد کلام جمع کیے ہیں۔
  
ملک کے نامور شعراء سید الطاف حسین گیلانی اور ریاض حسین چوہدری کی تقاریز بھی اس میں شامل ہیں۔ شاعر کا جامع تعارف [[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] شعبہ ادب کے ناظم ضیاء نیئر نے پیش کیا ہے۔ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے اس شعری مجموعہ کا انتساب اپنے والد گرامی [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام کیا ہے ۔
+
ملک کے نامور شعراء سید الطاف حسین گیلانی اور ریاض حسین چوہدری کی تقاریز بھی اس میں شامل ہیں۔ شاعر کا جامع تعارف [[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] شعبہ ادب کے ناظم ضیاء نیئر نے پیش کیا ہے۔ [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] نے اس شعری مجموعہ کا انتساب اپنے والد گرامی [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام کیا ہے ۔

تجدید بمطابق 09:47، 26 اپريل 2009ء

نقش اول صاحبزادہ حسین محی الدین کی پہلی تصنیف ہے جو کہ شاعری پر مشتمل ہےاورجولائی 2007ء میں شائع ہوئی۔ یہ شعری مجموعہ آپ کے 13 سال سے 19 سال تک صرف نو عمری کی سات سالہ قلمی نگار شات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہے۔ اس میں آپ نے حمد و نعت، منقبت، تحسین، نظمیں، قطعات، فردیات، غزلیات اور آزاد شاعری سمیت 100 سے زائد کلام جمع کیے ہیں۔

ملک کے نامور شعراء سید الطاف حسین گیلانی اور ریاض حسین چوہدری کی تقاریز بھی اس میں شامل ہیں۔ شاعر کا جامع تعارف فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ شعبہ ادب کے ناظم ضیاء نیئر نے پیش کیا ہے۔ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے اس شعری مجموعہ کا انتساب اپنے والد گرامی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام کیا ہے ۔