نظامت مالیات

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں موجودہ ایک شعبہ کا نام جس کا کام مالی معاملات سر انجام دینا ہے ۔ یہ شعبہ تحریک منہاج القرآن کی صوبائی، ضلعی، تحصیلی، بیرون پاکستان اور علاقائی تنظیمات میں بھی موجود ہوتا ہے۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔